کرسی مآب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مسند نشین، میر مجلس، وہ شخص جو کسی جلے یا تقریب کی صدارت کرے (بطور تمسخر و تضحیک)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مسند نشین، میر مجلس، وہ شخص جو کسی جلے یا تقریب کی صدارت کرے (بطور تمسخر و تضحیک)۔